Main Paindu Hi Theek Hoon

Kaafi cheezayn relatable hain.

بلاگ اے

میں ایک قصبہ میں پیدا ہوا ہوں جہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے گورنمنٹ کا ایک پرائمری اور ہائی سکول تھے اور باقی کچھ پرائیویٹ سکول تھے، جہاں پانچویں جماعت تک مخلوط تعلیمی نظام تھا- جہاں کوئی پبلک پارک نہ تھا، ایک سول ہسپتال اور کچھ کلینک تھے- جہاں کوئی کالج نہ تھا، میٹرک کے بعد پڑھنے دوسرے شہر جانا پڑتا یا پھر گھر بیٹھ کر پرائویٹ امتحان- جہاں گورنمنٹ سکول میں بیٹھنے کو کرسیاں نہ تھیں، ڈنڈے کھانا اور مرغا بن کر مار کھانا روز کا معمول تھا- انگریزی تو دور کی بات وہاں بہترین اردو پڑھانے اور بولنے والے استاد بہت کم تھے- انٹرمیڈیٹ کی ٹیوشن پڑھنے بھی قریب کے کسی شہر روزانہ بس میں جانا آنا ہوتا تھا- میں نے وہاں سولہ سال گزرے، وہیں رہا، پڑھا اور پھر کالج کی تعلیم کے لیے لاہور چلا گیا اور وہاں سے کراچی

شہر میں آ کر پتہ چلا…

View original post 707 more words

Leave a comment